جلسوں سے حکومت کوکوئی خطرہ نہیں، خواجہ آصف

لاہور: وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ جلسوںسے جمہوریت کوکوئی خطرہ نہیں۔
مسلم لیگ(ن) کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ کراچی روانگی سے قبل نجی ٹی وی سے گفتگومیں انھوںنے کہاکہ طاہرالقادری کاجلسہ کیساتھا کچھ نہیں جانتا۔ ٹی وی بہت کم دیکھتاہوں۔ البتہ جلسوںسے جمہوریت کوکسی طرح کاخطرہ لاحق نہیں۔ احتجاجی جلسوں کے ذریعے جمہوریت کوعدم استحکام کا شکار کرنے والے اپنے ایجنڈے میںکامیاب نہیں ہوںگے۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top