اوگی ) جمال خان سے( چیلنج کرکٹ میچ میں شاہین کرکٹ کلب دلبوڑی نے شاندار کارکردگی کے بعد کھٹائی کلب کو با آسانی 125رنز سے شکست دیدی شاہین کلب دلبوڑی کی طرف سے دیے گئے 185رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی کھٹائی کلب کی پوری ٹیم صرف 59رنز پر آوٹ ہوگئی شاندار جیت پر شاہین کلب کے کپتان جنید اشرف کی ٹیم کو مبارکباد،تفصیلات کے مطابق ایف سی کرکٹ گروانڈ اوگی پر کھیلے اس میچ میں شاہین کلب دلبوڑی نے پہلے کھیلتے ہوئے انعام اللہ کے 78حمید الرحمان کے 40 اور گل اشتیاق کی 32رنز کی شاندار اننگز کی بدولت مقررہ بیس اورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 184رنز بنائے اور کھٹائی کلب کو 185رنز کا مشکل ہدف دیاہدف کے تعاقب میں کھٹائی کلب کے بلے باز شاہین کلب کے بولرز کا سامنا نہ کر سکے اور پوری ٹیم 59رنز پر ہی آوٹ ہوگئی شاہین کلب دلبوڑی کی طرف سے شاہد زمان نے چار جبکہ حمید اور علی نے شاندار بولنگ کر تے ہوئے دو،دو وکٹیں حاصل کیں اس طرح شاہین کلب دلبوڑی نے چیلنج میچ 125رنز سے کامیابی حاصل کرکے کھٹائی کلب کے حلاف جیت کے تسلسل کو جاری رکھا میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے کفتگو میں ٹیم کے کپتان جنید اشرف نے ٹیم کی شاندار جیت پر حوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ٹیم کی مسلسل کامیااوگی ) جمال خان سے( چیلنج کرکٹ میچ میں شاہین کرکٹ کلب دلبوڑی نے شاندار کارکردگی کے بعد کھٹائی کلب کو با آسانی 125رنز سے شکست دیدی شاہین کلب دلبوڑی کی طرف سے دیے گئے 185رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی کھٹائی کلب کی پوری ٹیم صرف 59رنز پر آوٹ ہوگئی شاندار جیت پر شاہین کلب کے کپتان جنید اشرف کی ٹیم کو مبارکباد،تفصیلات کے مطابق ایف سی کرکٹ گروانڈ اوگی پر کھیلے اس میچ میں شاہین کلب دلبوڑی نے پہلے کھیلتے ہوئے انعام اللہ کے 78حمید الرحمان کے 40 اور گل اشتیاق کی 32رنز کی شاندار اننگز کی بدولت مقررہ بیس اورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 184رنز بنائے اور کھٹائی کلب کو 185رنز کا مشکل ہدف دیاہدف کے تعاقب میں کھٹائی کلب کے بلے باز شاہین کلب کے بولرز کا سامنا نہ کر سکے اور پوری ٹیم 59رنز پر ہی آوٹ ہوگئی شاہین کلب دلبوڑی کی طرف سے شاہد زمان نے چار جبکہ حمید اور علی نے شاندار بولنگ کر تے ہوئے دو،دو وکٹیں حاصل کیں اس طرح شاہین کلب دلبوڑی نے چیلنج میچ 125رنز سے کامیابی حاصل کرکے کھٹائی کلب کے حلاف جیت کے تسلسل کو جاری رکھا میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے کفتگو میں ٹیم کے کپتان جنید اشرف نے ٹیم کی شاندار جیت پر حوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ٹیم کی مسلسل کامیابیاں ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور ٹیم کے کوچ عطاءمحمد کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے اور وہ امید کر تے ہیں کہ ٹیم کے کھلاڑی آئندہ بھی اسی محنت اور اتحاد کے ساتھ کھیل کر جیتنے کی پوری کوشش کریں گےا
بیاں ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور ٹیم کے کوچ عطاءمحمد کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے اور وہ امید کر تے ہیں کہ ٹیم کے کھلاڑی آئندہ بھی اسی محنت اور اتحاد کے ساتھ کھیل کر جیتنے کی پوری کوشش کریں گےا
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook