A+ A- Print Email ن لیگ چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق نہیں کرنا چاہتی: عمران خان عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ جانتی ہے، انتخابی دھاندلی ہوئی لیکن چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق نہیں کرنا چاہتی۔ میر شکیل سے امریکا اور برطانیہ سے ملنے والی رقوم کا حساب بھی مانگ لیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook