دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2754 ہو گئی A+ A- Print Email ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے سب سے زیادہ 680 ارب پتی افراد کا تعلق امریکا سے ہے جوچین، بھارت اور جرمنی کے ارب پتی افراد کی مجموعی تعداد سے زیادہ ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook