قومی سلامتی کونسل کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان متفقہ طور پر مسترد کر دیا۔
 وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے ممبئی حملوں سے متعلق بیان حقائق کے منافی ہے، بھارت نے تحقیقات کیلئے شواہد پیش نہیں کیے، اخباری خبر میں ٹھوس شواہد اور حقائق کو نظرانداز
کیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top