لاہور میں ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن اور پنجاب کے صدر ملک وسیم کھوکھر اور متحدہ لائرز فورم پنجاب کے صدر سید حسنات گیلانی ایڈووکیٹ نے ایم کیو ایم کو چھوڑ کر مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ انہوں نے سابق  وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات میں کیا۔

اس موقع پر وسیم کھوکھر اور سید حسنات گیلانی  کا کہنا تھا کہ انہوں نے مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا فیصلہ غیر مشروط کیا ہے، وہ مسلم لیگ نواز کے بیانیے ‘ووٹ کو عزت دو’ کے لیے دن رات محنت اور اخلاص سے کام کرنے کا عہد کرتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top