چین کی ایک سرکاری کمپنی ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگائے گی۔
چین کی ایک سرکاری کمپنی نے ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس مقصد کیلیے خیبر پختونخوا اور چین کی حکومتوں کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس پلانٹ سے تقریباً 12 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook