کراچی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی زیرِ صدارت اہم اجلاس شروع ہوچکا ہے جس میں پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سمیت قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز بھی شریک ہیں، اجلاس میں نواز شریف کے ممبئی حملے کے حوالے سے بیان سمیت ملک کی مجموعی صورتِ حال پر غور ہوگا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook