وتھال گنپت گواٹے نے انتخابی مہم کے بینرز اور اشتہارات میں دعویٰ کیا کہ ان کے 25 مئی کے انتخابی جلسے میں ورارت کوہلی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔
کوہلی کی شرکت کی خبر وہاں آگ کی طرح پھیلی اور لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد جلسہ گاہ بھی پہنچ گئی۔
لیکن لوگوں کو اس وقت شدید مایوسی ہوئی جب انہیں یہ احساس ہوا کہ ان سے جھوٹ بولا گیا اور مذکورہ سیاستدان جلسے میں ورات کوہلی کے بجائے ان کے ہم شکل کو لے کر آیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top