طالبان کمیٹی کا مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرانے کیلیے خود وزیرستان جانے کا فیصل
اس ملاقات کا مقصد مذاکراتی عمل اور ملاقات میں
پیش رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔ فوٹو: فائل
اس ملاقات کیلیے وقت اور جگہ کا تعین کرکے آگاہ کیا جائے ، اس ملاقات کا مقصد یہ ہے کہ مذاکراتی عمل اورملاقات میں جو رکاوٹیں پیش آئی ہیں ان کو دور کیا جاسکے اور طالبان کی آئندہ حکمت عملی پر بات کی جاسکے۔ اہم ذرائع نے بتایا کہ طالبان رابطہ کار کمیٹی نے فریقین کے درمیان مذاکراتی عمل میں رکاوٹوں اور تاحال فریقین کی آئندہ براہ راست ملاقات کا معاملہ التواء کا شکار ہونے کے بعد طویل مشاورت کی ہے ،جس کے بعد کمیٹی نے اس بات پراتفاق کیا ہے کہ پہلے طالبان رابطہ کار کمیٹی براہ راست طالبان قیادت سے ملاقات کرے گی۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook