راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف اولیول
عالمی ریکارڈیافتہ بچے رائے حارث منظورکوتحفہ دے رہے ہیں۔ فوٹو: پی پی آئی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حارث منظورکی درخواست پربری فوج کے سربراہ نے انہیں پاک فوج کیساتھ ایک دن فیلڈمیں گزارنے کی اجازت بھی دی۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook