کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی
کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں اڑسٹھ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔
کراچی: (دنیا نیوز) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں روز تیزی رہی۔ مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رکھنے پر بنکنگ سیکٹر میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ پاور سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہا۔ مجموعی طور پر گیارہ کروڑ اٹھانوے لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook