پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن شکیل شیخ مستعفی

پی سی بی کی گورننگ بورڈ کے رکن شکیل شیخ نے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مستعفی ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں، کرکٹ بورڈ مشکلات سے دوچار ہے ایسی صورتحال میں کام نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ پی سی بی کو جس قسم کے حالات کا سامنا ہے ان میں آئی سی سی پاکستان کی ممبر شپ بھی ختم کر سکتی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top