پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل ہیمسٹرنگ انجری کا شکار
پاکستانی
کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ۔ قذافی
سٹیڈیم لاہور میں جاری سمرکیمپ کے دوران عمر اکمل کوفٹنس مسائل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر
اکمل ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری سمرکیمپ
کے دوران عمر اکمل کوفٹنس مسائل کا سامنا کرنا پڑا ۔وہ کیمپ کے دوران
تھکاوٹ اور کمزوری کا شکار نظر آئے ۔وہ سخت ترین مشقیں نہ کرسکے اور
ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ۔ڈاکٹرز نے عمر اکمل کو چار ہفتوں تک آرام کا
مشورہ دیا ہے ۔عمر اکمل کی فٹنس عالمی معیا ر سے کئی درجے کم ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook