راجن پور ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ ، خوشحال خان خٹک ایکسپریس حادثے سے بچ گئی
راجن
پور(دنیا نیوز)راجن پور کے علاقے روجھان میانی کے قریب ریلوے ٹریک کو
دھماکے سے اڑا دیا گیا ، پشاور سے کراچی جانیوالی خوشحال خان خٹک ایکسپریس
کو ڈیرہ غازی خان سٹیشن پر روک لیا گیا۔
میانی چوک کے قریب انڈس ہائی وے کے ساتھ ریلوے ٹریک پر
دھماکے سے چار فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا جبکہ ٹریک کا تین فٹ حصہ متاثر ہوا ۔
روٹ سے گزرنے والی خوشحال خان خٹک کو ڈیرہ غازی خان میں ہی روک لیا گیا ۔
بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق بم پانچ سے دس کلو وزنی تھا۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook