A+ A- Print Email عمران خان کو چیلنج سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دھاندلی کرانے کے الزامات بارے ثبوت مانگ لئے اور عمران خان کو اسلام آباد(آن لائن) چیلنج کیا ہے کہ وہ ان الزامات کو ثابت کریں۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook