سعدرفیق چین سے آنیوالے نئے انجن کاآج افتتاح کرینگے

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق چین سے آنیوالے نئے انجن کا لاہور ریلوے سٹیشن پر افتتاح کرینگے اور آج جعفر ایکسپریس ٹرین کے ساتھ نیا چینی لاہور(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق چین سے آنیوالے نئے انجن کا لاہور ریلوے سٹیشن پر افتتاح کرینگے اور آج جعفر ایکسپریس ٹرین کے ساتھ نیا چینی انجن لگا کر باقاعدہ استعمال شروع کیا جائے گا، علاوہ ازیں ریلوے پولیس میں ہونے والی بھرتیوں کو شفاف بنانے کے لئے این ٹی ایس سے معاہدہ کیا جائے گا اور آئی جی ریلوے سید ابن حسین معاہدہ پر دستخط کریں گے اور اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے بھی موجود ہونگے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top