والدین کے سیلفی کے شوق نے 10 ماہ کی بچی کی جان لے لی
یاست راجستھان میں واقع ایک تجارتی مرکز میں برقی زینے پر کھڑے جوڑے کے سیلفی کے شوق نے بچی کی جان لے لی۔ میاں بیوی زینے پر کھڑے سیلفی بنانے کی کوشش میں تھے کہ اس دوران خاتون کے ہاتھ سے بچی چھوٹ کر تیسری منزل سے زمین پر جا گری اور اس کی موت واقع ہوگئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook