ہوم
»
Oghi
» اوگی کی غیرمعیاری تعمیرکانوٹس لینے کاخیرمقدم
یوسی بیلیاں سے مسلم لیگ ن کے ممبرضلع کونسل او امیدوارصوبائی اسمبلی الحاج داؤرخان نے میڈیاسے گفتگومیں وجیہہ الزمان خان کی جانب سے گرلزڈگری کالج اوگی کی غیرمعیاری تعمیرکانوٹس لینے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈگری کالج اوگی 30کروڑروپے کی خطیرلاگت سے بڑی مشکلوں سے بناہے،جس سے اگرور،تناول دربند،تورغر،بٹگرام کی طالبات مستفیدہونگی،لہذاجس نے بھی غیرمعیاری کام کیاہے اسکیخلاف ایکشن لیکرکام کومعیارکے مطابق پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے،انہوں نے کہاکہ غیرمعیاری کام کی شکایات تشویشناک ہیں،محکمہ سی اینڈڈبلیوخودبھی ایسی چیزوں کانوٹس لے،معاملہ کواگردباگیاتویہ علاقہ کے عوام سے ظلم ہوگا۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook