بریکنگ نیوز
تورغرکے علاقہ ڈوبامیں معمولی تکرارپر دوخواتین سمیت چارافرادقتل جبکہ تین شدیدزخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام گاؤں ڈوبامیں ایک شخص چھت پربیٹھنے سے منع کرنے پر ذاکرداداورسیدرحمن میں معمولی تکرارہوئی ،جس سے بات بڑھی،جمعرات کے روزدونوں مسجدمیں پھرآمنے سامنے آگئے اورچھریوں ،چاقوؤں سے ایک دوسرے پرحملہ آورہوگئے جس سے سیدرحمن ،زبیرجاں بحق ہوگئے ،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top