ہیڈنگلے ٹیسٹ میں فخر زمان کے ڈیبیو کا امکان A+ A- Print Email فخر زمان کو ہیڈنگلے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرانے کی تیاریاں مکمل ہیں، اگر ایسا ہوا تو 13 ون ڈے اور 15 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے مردان کے 28 سال کے فخر زمان پاکستان کے 232 ویں ٹیسٹ کرکٹر ہوں گے
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook