ہائیر سکینڈری سکول کروڑی کے ایس ایس محمد الیاس خان کی ہمشیرہ ،صوبیدارریٹائرڈ نثارخان کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں جن کی نماز جنازہ کل بروز بدھ (30.5.2018) بوقت دن دس بجے گاؤں کوٹ اوگی میں ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردو س میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے امین۔آصف نیوز پوسٹ کو جتنا ہوسکے شیئرکریں تاکہ لوگوں کو نمازجنازہ کے بارے میں معلومات ہوسکیں

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook