این پی نے تورغر کو تقسیم کرنے کی سازش کی ،تورغر کے 23نکات کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے ،موجودہ صوبائی اور مرکزی حکومت نے 23مطالبات میں ایک مطالبہ بھی منظور نہیں کیا،کیپٹن صفدر جوکہ نواز شریف کا داماد ہے اور گل برادران کا صوبائی حکومت میں بڑا اثرو اسوخ ہونے کے باوجود 23مطالبات کیلئے کوئی کردارادا نہیں کیااور تورغر کے عوام کو ہمیشہ جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا،تورغر کے عوام باشعور وہ جانتے ہیں عوام کیلئے کونسی پارٹی کام کر رہی ہے اور کونسی پارٹی صرف دعوے ،نعرے لگا رہی ہے ،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی ضلع تورغر کے جنرل سیکرٹری نور فیروز خان ،تحصیل صدر اوگی انور سعید خان نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا،
این پی نے تورغر کو تقسیم کرنے کی سازش کی
پاکستان پیپلز پارٹی PK35تورغر سے الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی ،پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع تورغر کو ضلع کا درجہ دیا جبکہ اے
این پی نے تورغر کو تقسیم کرنے کی سازش کی ،تورغر کے 23نکات کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے ،موجودہ صوبائی اور مرکزی حکومت نے 23مطالبات میں ایک مطالبہ بھی منظور نہیں کیا،کیپٹن صفدر جوکہ نواز شریف کا داماد ہے اور گل برادران کا صوبائی حکومت میں بڑا اثرو اسوخ ہونے کے باوجود 23مطالبات کیلئے کوئی کردارادا نہیں کیااور تورغر کے عوام کو ہمیشہ جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا،تورغر کے عوام باشعور وہ جانتے ہیں عوام کیلئے کونسی پارٹی کام کر رہی ہے اور کونسی پارٹی صرف دعوے ،نعرے لگا رہی ہے ،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی ضلع تورغر کے جنرل سیکرٹری نور فیروز خان ،تحصیل صدر اوگی انور سعید خان نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا،
این پی نے تورغر کو تقسیم کرنے کی سازش کی ،تورغر کے 23نکات کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے ،موجودہ صوبائی اور مرکزی حکومت نے 23مطالبات میں ایک مطالبہ بھی منظور نہیں کیا،کیپٹن صفدر جوکہ نواز شریف کا داماد ہے اور گل برادران کا صوبائی حکومت میں بڑا اثرو اسوخ ہونے کے باوجود 23مطالبات کیلئے کوئی کردارادا نہیں کیااور تورغر کے عوام کو ہمیشہ جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا،تورغر کے عوام باشعور وہ جانتے ہیں عوام کیلئے کونسی پارٹی کام کر رہی ہے اور کونسی پارٹی صرف دعوے ،نعرے لگا رہی ہے ،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی ضلع تورغر کے جنرل سیکرٹری نور فیروز خان ،تحصیل صدر اوگی انور سعید خان نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook