حلقہ پی کے تینتیس سے امیدوارصوبائی اسمبلی شہریارخان ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ
صوبائی الیکشن اپنی قابلیت ،شرافت ،دیانت ،اعلیٰ اخلاق کی بنیادپر لڑرہاہوں اورمجھے خوشی ہے کہ غریب لوگ میرے دست بازوہیں،انشاء اللہ لوگ غریب ،متوسط طبقے کے تعاون سے فتح حاصل کرکے انشاء اللہ علاقے میں ترقی وخوشحالی کانیاانقلاب لاؤں گا، ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنی رہائشگاہ چھجڑبالامیں افطارپارٹی سے خطاب میں کیاجس میں کئی بلدیاتی ممبران عمائدین علاقہ نے شہریارخان کے قافلے میں شامل ہونے کاعہدکرلیا ،شہریارخان نے کہاکہ میری سیاست خدمت کی سیاست ہے،بڑے بڑے وعدے اوردعوئے نہیں کرتا، عوامی سیاست پر یقین رکھتا ہوں اور عوامی سیاست کر کے دکھاؤں گا,اگرورتناول کے غیرت مندلوگوں کامیرے مرحوم تایافیض محمدخان کوایم این اے بنانے میں یہاں کے لوگ پیش پیش رہے،میرے والدلائق محمدخان ایک دفعہ ایم این اے بنے اوردودفعہ تحصیل ناظم کاالیکشن جیتا،ان فتوحات میں بھی یہاں کے لوگوں کاپوراپوراتعاون رہاہے،انہوں نے کہاکہ ہم بے لوث خدمت کی سیاست پریقین رکھتے ہیں، ہمیشہ اپنے لوگوں اورجنبہ کے ساتھ جرات کے ساتھ کھڑے رہے ہیں،نواب صاحب جس طرح غریب لوگو ں کوزمینوں کے معاملات میں بے جاتنگ کرتے ہیں،اس طرح جوناانصافی انڈس مائن والوں نے شروع کی،وہ نہایت ہی افسوسناک ہے،غریب لوگ خودکوبالکل اکیلانہ سمھیں،شہریارخان سیاسی سے بالاترہوکرہرمظلوم کے ساتھ ہوگا،جوبھی میرے لوگوں سے ذیادتی کی کوشش کر ے گااس سے ہرذیادتی کاحساب لیاجائیگا،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook