اے این پی کے تورغرPK35سے امیدوارصوبائی اسمبلی اورسابق ایم این اے لائق محمدخان نے اوگی کے تاجروں الیاس بونیری،وحیدبونیری،
جاویدبونیری کی والدہ ماجدہ کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے ،انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top