اوگی کے تاجرو ں وحیدبونیری،الیاس بونیری کی
والدہ ماجدہ کوجمعرات کے روزانکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،وہ گزشتہ روزانتقال کرگئی تھیں ،مرحومہ کی نمازجنازہ آئیڈیل سکول گراؤنڈمیں اداکی گئی جسمیں سیاسی وسماجی شخصیات تاجربرادری ،بلدیاتی ممبران اورعلاقہ بھرکے لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook