اے سی اوگی بشیراحمدآکاش نے عطائی ڈاکٹروں ،غیرقانونی اورغیررجسٹرڈمیڈیکل سٹوروں کے خلاف ایکشن میں شنگلی بانڈی اوردیگرمقامات پرچھاپے مارکرکئی نجی کلینک اورمیڈیکل سٹورسیل کردئیے
اے سی اوگی بشیراحمدآکاش نے عطائی ڈاکٹروں ،غیرقانونی اورغیررجسٹرڈمیڈیکل سٹوروں کے خلاف ایکشن میں شنگلی بانڈی اوردیگرمقامات پرچھاپے مارکرکئی نجی کلینک اورمیڈیکل سٹورسیل کردئیے،تفصیلات کے مطابق اے سی نے گزشتہ روزشنگلی بانڈی اوردیگرمقامات پراچانک چھاپے مارے اورکئی عطائی ڈاکٹردھرلئے،نجی کلینک اورمیڈیکل سٹورزسیل کردئیے،انہوں نے کہاکہ جعلی عطائی ڈاکٹرلوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں،جہاں بھی غیررجسٹرڈ،غیرقانونی،عطائی ڈاکٹرزپکڑیں جائیں گے توقانون کے مطابق سخت ایکشن لیاجائیگا۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook