نواز شریف کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دیکھنا چاہیے کہ نوازشریف کس حد تک ذمہ دار ہیں اور تحقیق کی جائے کہ نواز شریف کے بیان میں کس حد تک حقیقت ہے، نواز شریف 3 بار وزیر اعظم رہ چکے ہیں ان کے بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، ایسے حساس موضوع جن سے ملک کی سکیورٹی کو خطرہ ہو اس پر بیان نہیں دینا چاہیے، نواز شریف نے وہ بیان دے دیا جو نہیں دینا چاہیے تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook