آبشار سروس سٹیشن دھڑہ سٹاپ اوگی کا افتتاح کر دیا گیا ،افتتاحی دعائیہ تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں ٹرانسپورٹروں اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،مولانازر ملک شاہ نے دعا کیساتھ باقاعدہ آبشار سروس سٹیشن کا افتتاح کیا،ایم ڈی آبشار سروس سٹیشن خیال محمد بگٹی ،غلام محمد عرف کاجی نے کہاکہ ٹرانسپورٹروں کو بہترین سروسز فراہمی ہمارا نصب العین ہے اوراس میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائیگا،آخر سروس سٹیشن کی کامیابی کیلئے اجتماعی دعا کی گئی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top