گاوں چھجڑی کے سابق پیش امام مولاناسیدشریف انتقال کرگئے،مرحوم محمدسید،مجرب،زاہداللہ،آمان اللہ کے والدمحترم تھے،انہیں گاؤں رشیدہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ ہائی سکول اوگی رشیدہ کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جسمیں سرکردہ سیاسی وسماجی شخصیات اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔گاوں چھجڑی کے سابق پیش امام مولاناسیدشریف انتقال کرگئے
گاوں چھجڑی کے سابق پیش امام مولاناسیدشریف انتقال کرگئے،مرحوم محمدسید،مجرب،زاہداللہ،آمان اللہ کے والدمحترم تھے،انہیں گاؤں رشیدہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ ہائی سکول اوگی رشیدہ کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جسمیں سرکردہ سیاسی وسماجی شخصیات اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook