نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیب نے 8 مئی کو ان کے خلاف جو منی لانڈرنگ کے الزامات لگائے ان کی معافی مانگی جائے یا چیئرمین نیب 14 روز کے اندر ایک ارب روپے کا ہرجانہ ادا کریں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook