ٹی او آئیاسحاق گوہر اور انجینئر اسد فرض شناس آفیسر ہیں جن کی کاوشوں موثر حکمت عملی سے ٹی ایم اے کے ترقیاتی منصوبوں پر زورو و شور سے کام جاری ہے ان خیالات کا اظہار ٹی ایم اے ٹھیکیدار یونین کے عہدیداروں راشد بابر اور گل رحیم نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ ٹی ایم اے اوگی کے ٹی او آئی اسحاق گوہر اور انجینئر اسد ایک فرص شناس جذبہ خدمت سے سرشار آفیسر ہیں اور ٹی ایم اے کے زیر اہتما م جاری منصوبے ان کی مرہون منت ہے ،ان جیسے آفیسر محکمہ کا ماتھے کا جھو مر ہوتے ہیں ،انہوں نے ٹی او آئی اسحاق گوہر اور انجینئر اسدکی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top