پیپلزپارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے A+ A- Print Email پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دو نام پیش کیے گئے ہیں جن میں سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی شامل ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook