۔فخر اگرور وتناول نوابزادہ فرید صلاح الدین فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار33 PKنوابزادہ فرید نے شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر آرگنائزنگ کمیٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ چوروں ،لٹیروں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آ گیا ہے،بزرگ، نوجوان میرا دست وبازو بنیں انشاء اللہ پی کے33کو حقیقی معنوں میں ترقی یافتہ خوشحال بنائیں گے ،انہوں نے کہاکہ آئندہ بھی ہر سال رمضان المبارک میں یہ ٹورنامنٹ ہوگا ،انہوں نے
آرگنائزنگ کمیٹی کو بہترین ٹورنامنٹ پر پچاس ہزار روپے کا بھی انعام دیا،
آرگنائزنگ کمیٹی کو بہترین ٹورنامنٹ پر پچاس ہزار روپے کا بھی انعام دیا،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook