فخر اگرور وتناول نوابزادہ فرید صلاح الدین فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں
السراج فٹبال کلب اوگی نے 333فٹبال کلب رشیدہ کو صفر کے مقابلے5گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا،فائنل میچ کے مہمان خصوصی پی کے33سے امیدوار نوابزادہ فرید صلاح الدین تھے ،ہائی سکول رشیدہ اوگی کے گراونڈ پر کھیلے گئے فائنل میں السراج کلب اوگی اور 333کلب رشیدہ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں ،السراج کلب فٹبا ل کلب نے ابتداء ہی سے 333کلب کو دباؤ میں رکھا اور پہلے ہاف میں ہی تین گول کرکے اپنے خطرناک عزائم ظاہر کیئے ،333کلب کے کھلاڑیوں نے کئی بار گول سکور کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے ،السراج فٹبال کلب نے دوسری ہاف میں مزید دو گول کرکے فائنل میچ کو یکطرفہ طور صفر کے مقابلے پانچ گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا ،بعد ازاں تقسیم انعامات کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے نوابزادہ فرید ،پی ٹی آئی رہنماء جمال احمد علوی نے خطاب اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے ،اس موقع پر ڈی ایف اے کے سابق صدر حاجی ممتاز ،اقبال علوی ،کفایت اللہ بھی موجود تھے ،شائقین فٹبال کی ایک بڑی تعداد نے فائنل میچ دیکھا اور دونوں ٹیموں کو شاندار کھیل پر داد دی ،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook