ہالی ووڈ فلم منڈیلا آج لاہور کے 16 سینما گھروں کی زینت بنے گی A+ A- Print Email دو ہالی ووڈ فلمیں منڈیلا اور سنو پیسر آج شہر کے 16 سینما گھروں میں ریلیز کر دی جائیں گی لاہور(لیڈی رپورٹر)۔ فلم منڈیلا جنوبی افریقہ کے عظیم سیاست دان اور سابق صدر آنجہانی نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی ہے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook