یوفون کی تھر پارکر میں متاثرین قحط کی بحالی کی سرگرمیوں میں معاونت

پاکستان کی صف اول کی ٹیلی کام کمپنی یوفون نے ضرورت کے وقت پاکستانیوں کو مدد فراہم کرنے کی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے تھرپارکر کے قحط متاثرین کی امداد کیلئے لاہور (پ ر) اقدامات کئے اور اب بھی اپنی معاونت جاری رکھے ہوئے ہے ، ان اقدامات کا مقصد متاثرین کی تکالیف کو کم کرنا تھا۔پاکستان بھر سے یوفون کے 20 ملازمین امدادی سرگرمیوں میں معاونت کیلئے رضاکارانہ طور پر تھرپارکر گئے ۔ یوفون کے ہیڈ آف پی آر اینڈ سی ایس آر عامر پاشا نے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم متاثرہ افراد کیساتھ ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top