میرشکیل الرحمن،شائستہ واحدی اور وینا ملک کے خلاف توہین مذہب کی درخواست دائر

لاہور کی مقامی عدالت میں نجی ٹی وی چینل اور اخباری گروپ کے مالک میرشکیل الرحمن لاہور ( کور ٹ رپورٹر ) ، اینکرپرسن ڈاکٹر شائستہ واحدی اور اداکارہ وینا ملک کے خلاف توہین مذہب کی درخواست دائر کر دی گئی ،عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرکے 17 جون تک تحریری جواب طلب کرلیا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top