روس کا انوکھا قانون ، آپ بھی جان کر حیران رہ جائیں گے

دنیا کی ہر قوم میں کچھ ایسی اچھی بری عادات ضرورہوتی ہیں۔ایسی ہی ایک بری عادت ماسکو(نیٹ نیوز)روسیوں میں بھی پائی جاتی ہے روس میں ایک قانون ہے کہ اگر کوئی شخص کسی گاڑی سے ٹکرا جائے یا کسی گاڑی کے نیچے آجائے تو اس گاڑی کے ڈرائیور کو جرمانہ ہوتا ہے جو اسے متاثرہ شخص کو ادا کرنا پڑتا ہے ۔اب چاہے اس ڈرائیور کا قصور ہو یا نہ ہو لیکن اس کو جرمانہ بھرنا پڑتا ہے چنانچہ روس میں ایسے ‘‘فنکار’’ افراد کی کمی نہیں ہے جو جان بوجھ کر کسی نہ کسی گاڑی کے آگے کود جاتے ہیں جس سے بیچارے گاڑی والے کا نقصان بھی ہوتا ہے اور اسے متاثرہ شخص کو جرمانہ بھی ادا کرنا پڑتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top