وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون، پاکستان آنے کی دعوت
وزیراعظم نواز شریف کا بھارت میں وزارت عظمی کے امیداوار نرینیدر مودی کو ٹیلی فون۔ دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق
وزیراعظم نواز شریف نے بھارتیہ جنتہ پارٹی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر
مودی کو ٹیلی فون کیا اور انہیں بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں واضح
برتری پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو دورہ
پاکستان کی بھی دعوت دی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook