ورلڈ کپ فٹبال، ماریہ شراپووا بھی برازیل کی مداح نکلیں

فٹ بال کا جادو پوری دنیا کو لپیٹ میں لینے لگا ہے ۔ عام آدمی سے لے کر زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اس سے متاثر ہورہے ہیں، ایسے میں ٹینس سٹار ماریہ شراپووا بھلا کیسے پیچھے رہتیں۔ روم(سپورٹس ڈیسک انہوں نے لگتا ہے کہ ورلڈ کپ میں برازیل کو سپورٹ کرنے کی ٹھانی ہے ۔ روسی گلیمر کوئن نے سوشل میڈیا پر تازہ تصویر شائع کی ہے جس میں وہ برازیل کی جرسی تھامے ہوئے خوش نظرآرہی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top