فلم انڈسٹری میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں:سلمان خان
بالی
ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے
ہیں اس کے باوجود ہر فلم میں کردار کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی کوشش کرتا
ہوں ۔
ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے
کہ فلم انڈسٹری میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں اس کے باوجود ہر فلم میں کردار
کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا
کہ میری آنیوالی فلمیں دیکھنے والوں کو ضرور پسند آئینگی ۔ انہوں نے کہا
فلم انڈسٹری میں گزشتہ کئی برس سے جدوجہد کا سفر جاری ہے اور میری ہمیشہ
یہی کوشش رہی ہے کہ دیکھنے والوں کو اچھی طرح محظوظ کروں ۔ انہوں نے کہا
مداحوں کی وجہ سے آج اس مقام پر ہوں اسلئے مداحوں کو کبھی فراموش نہیں
کرسکتا
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook