مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل اوگی کے صدروحیدخان ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ
کیپٹن صفدرایم این اے کے حلقہ این اے 21میں جاری اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں سے ترقیاتی منصوبوں سے گھرگھرخوشحالی کاانقلاب آچکاہے،چھ ارب روپے کااوگی سوئی گیس منصوبہ ایک خواب تھامگرکیپٹن صفدرکی کاوشوں کی بدولت آج وہ خواب حقیقت کاروپ دھارچکاہے ،جو لوگ کیپٹن صفدرکے اعلانات کوجھوٹ سمجھ کرانکامذاق اڑاتے تھے،تمام منصوبوں پرعملدرآمدنے انکے اوسان خطاء کردئیے ہیں اورمخالفین اب منہ چھپاتے پھررہے ہیں،میڈیاسے خصوصی گفتگومیں انہوں نے کہاکہ کیپٹن صفدرکی بدولت آج ا وگی میں چھ ارب روپے کاسوئی گیس منصوبہ ،دو ارب روپے کامنچورہ ڈیم،دو ارب روپے کاشہتوت ڈیم،پچپن کروڑروپے کااوگی یونیورسٹی کیمپس،پچپن کروڑروپے کادربنداوگی روڈ،چالیس کروڑروپے کے کبل روڈ،ستائس کروڑروپے کے چمیال روڈاورکروڑوں روپے کی لاگت سے بجلی،لنک روڈز،پانی کے درجنوں منصوبے پر عمل در آمد شروع ہے،ماضی میں این اے 21کے حقوق پرڈاکہ ڈالاگیا،منتخب لوگوں نے عوام کواندھیروں میں رکھااوراپنے مفادات کیلئے سرکرداں رہے،جسکاخمیازہ عوام کوبھگتناپڑا،مگرکیپٹن صفدرکی صورت میں خداوندتعالی نے ہمیں ایسالیڈردیدیاہے جس نے قوم کی تقدیر بدل کررکھ دی ہے ،انہوں نے کہاکہ28مئی 1998کومیاں نوازشریف نیجس نے قوم کی تقدیر بدل کررکھ دی ہے ،انہوں نے کہاکہ28مئی 1998کومیاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کواسلامی دنیاکی پہلی ایٹمی طاقت بنایا ،لیکن اس کی پاداش میں الٹانوازشریف کوخاندان سمیت زندان میں ڈالاگیا،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook