شہریارخان،سربلندخان کی کاوشوں سے ہرمطالبہ تسلیم ہونے پرراضی ہونے کے انکاری لوگ حاجی ابرارحسین تنولی کے پہنچتے ہی پولیس کومطالبات کی منظوری کیلئے24گھنٹے کاوقت دینے پربھی راضی ہوگئے،جس سے چھ گھنٹے کااحتجاج ختم ہوا۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top