ہوم
»
Oghi
» کھڑیالہ شارٹ سرکٹ سے کیری ڈبہ جل کرراکھ ہوگیا
یوسی کروڑی کے علاقہ کھڑیالہ شارٹ سرکٹ سے کیری ڈبہ جل کرراکھ ہوگیا،مالک کالاکھوں کانقصان ہوگیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزگاؤں کھڑیالہ میں علی محمدنامی شخص کے کیری ڈبہ شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس سے دیکھتے ہی دیکھتے کیری ڈبہ جل کرخاکسترہوگیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook