تراؤڑہ کے قریب نالہ میں نہاتے دوفریقین میں تصادم کے نتیجے میں دوافرادزخمی ہوگئے پولیس نے زخمیوں کوہسپتال ریفرکردیا،تفصیلات کے مطابق تراؤڑہ کے نالہ میں نہاتے ہوئے فریق انعام ،نوابزادہ اورفریق ظاہرحفیظ وغیرہ میں تصادم ہوگیا،جس سے انعام،نوابزادہ زخمی ہوگئے پولیس نے تین ملزمان کے خلاف درخواست پرکاروائی شروع کردی،ایف آئی آرکااندراج میڈیکل رپورٹ کے بعدکیاجائیگا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook