ایس پی ہیڈکوارٹرمانسہرہ عارف جاویدنے دوران مذاکرات بتایاکہ جب نوجوان عادل کاقتل ہوا،توملزم پارٹی نے موقف اختیارکیاکہ یہ رات کوہمارے گھرداخل ہونے کی کوشش میں ماراگیاہے،مگرہم نے ان کی بات نہیں سنی،بلکہ مقتول کے لواحقین کی دعویداری پرایف آئی آرکااندراج کیاہے،پولیس اگرملی بھگت کرتی،توملزم پارٹی کی رپورٹ درج کرتی،لیکن جن کاقتل ہواہے رپورٹ صرف انکی درج کرائی ہے،تفتیش میں شفاف ہوگی،اصل حقائق سے سب کے سامنے آجائیں گے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook