ہوم
»
Oghi
» تھانہ کے گیٹ کودھکوں لاتوں مکوں،پتھروں سے ماراگیا۔
عادل قتل کیس میں مظاہرین نے تھانہ اوگی پربھی دہاوابول دیا،تھانہ کی عمارت ،ڈی ایس پی آفس پر بھی شدیدپتھراؤکیا،جس سے کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے،تھانہ کے گیٹ کودھکوں لاتوں مکوں،پتھروں سے ماراگیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook