گاؤں عباس بانڈہ کے مقتول عادل قتل کیس میں اوگی پولیس نے دعویداری پرباپ بیٹے سمیت تین ملزمان کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیا،مقتول عادل کے والدنیازمحمدنے پولیس کوکئی درخواست می بتایاہے کہ ملزم ثواب نے اپنے بیٹے صدیق اورایک نامعلوم ساتھی کی سازبازسے میرے بیٹے عادل کوجھانسادیکربلایااورگولیاں مارکرقتل کردیا،پولیس نے مقتول کے والدکی رپورٹ پرتینوں ملزمان کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top