لائق محمد خان نڈر ،جرات مند اور جذبہ خدمت سے سرشار لیڈر انشاء اللہ ان کی کامیابی کیلئے تن من دھن کی بازی لگائیں گ
تورغر پلوسہ حسن زئی تورغر کے جنر ل کونسلر گل فیروزعرف انڈس ،کونسلرگل شاہد ،ڈاکٹر عبدالرقیب ،سعید اللہ ،شیرین ،نور سلام شاہ ،گل سلام شاہ ،عبد الواحد،قادراور دیگر نے اپنے جنبہ برادری ساتھیوں سمیت پی کے 35تورغر سے اے این پی امیدوار صوبائی اسمبلی لائق محمد خان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی کامیا بی کیلئے تن من دھن کی بازی لگانے کا اعلان کردیا ،اس سلسلے میں تقریب پلوسہ حسن زئی میں منعقد ہوا جس سے لائق محمد خان اور دیگر نے خطاب کیا ،اس موقع پر جنر ل کونسلر گل فیروزعرف انڈس ،کونسلرگل شاہد ،ڈاکٹر عبدالرقیب ،سعید اللہ ،شیرین ،نور سلام شاہ ،گل سلام شاہ ،عبد الواحد،قادراور دیگر نے اپنے جنبہ برادری ساتھیوں لائق محمد خان کی حمایت کا اعلان کردیا ،انہوں نیکہاکہ لائق محمد خان نڈر ،جرات مند اور جذبہ خدمت سے سرشار لیڈر انشاء اللہ ان کی کامیابی کیلئے تن من دھن کی بازی لگائیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook